سُبْØ+َانَ اللَّهِ وَبِØ+َمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ''' '
کہنے کی فضیلت
سبØ+ان اللہ

سیدہ جویریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم صبØ+ Ú©Û’ وقت ہی نماز ادا کرنے Ú©Û’ بعد ان Ú©Û’ پاس سے Ú†Ù„Û’ گئے اور وہ اپنی جائے نماز پر ہی بیٹھی ہوئی تھیں پھر دن Ú†Ú‘Ú¾Û’ آپ صلی اللہ علیہ وسلم واپس تشریف لائے تو وہ وہیں بیٹھی ہوئی تھیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا جس وقت میں تمہارے پاس سے گیا ہوں تم اسی طرØ+ بیٹھی ہوئی ہو؟ انہوں Ù†Û’ عرض کیا جی ہاں نبی صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ فرمایا میں Ù†Û’ تیرے بعد ایسے چار کلمات تین مرتبہ کہے ہیں کہ اگر تیرے آج Ú©Û’ وظیفہ Ú©Ùˆ ان Ú©Û’ ساتھ وزن کیا جائے تو ان کلمات کا وزن زیادہ ہوگا
(وہ کلمات یہ ہیں)
سُبْØ+َانَ اللَّهِ وَبِØ+َمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ''' '
اللہ کی تعریف اور اسی کی پاکی ہے اس کی مخلوق کی تعداد کے برابر اور اس کی رضا اور اس کے عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر۔

صØ+ÛŒØ+ مسلم:جلد سوم:Ø+دیث نمبر 2413 باب ذکر ودعا واستغفار کا بیان